Friday, January 16, 2009

اس بلاگ کا مقصد ان لوگوں کو ویب ڈیزائننگ کی فیلڈ کی بالترتیب تعلیم دینا ہے، جو مختلف انسٹیٹیوٹس میں ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں روپے گوانے کے بعد بھی کچھ نہیں سیکھ سکے۔
ہمارے ملک کا المیہ یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کچھ واقعی سیکھنا چاہتا ہو اور اس کے پاس پیسوں کا بھی قطعی مسئلہ نہ ہو تب بھی اسے وہ تعلیمی معیار نہیں ملتا جسکا وہ طلبگار ہے۔
ہمارے یہاں آئی ٹی کے انسٹیٹیوٹس کی بھرمار ہے گویا یوں محسوس ہوتا ہے کہ دنیا جہاں کے پڑہنے والے صرف ہمارے ملک ہی میں ہیں مگر حقیقت اس سے برخلاف ہے۔
لہٰذا ہم اسی مشن کو حدف بنا کر اس بلاگ کا آغاز کریں گے کہ اس بلاگ کو باقائدہ پڑہنے والے نہ صرف اس سے استفادہ حاصل کریں گے بلکہ مزید ساتھیوں کہ بھی اسے جوائن کرنے کی دعوت دیں گے تاکہ ذیادہ سے ذیادہ لوگ اس سے فیضیاب ہوں گے۔
تو آیئے ہم اپنا پہلا قدم ویب ڈیزائننگ کے تعارف کی طرف بڑھاتے ہیں:

DreamTemplate - Web Templates






The process of designing Web pages, Web sites, Web applications or multimedia for the Web may utilize multiple disciplines, such as animation, authoring, communication design, corporate identity, graphic design, human-computer interaction, information architecture, interaction design, marketing, photography, search engine optimization and typography.

Web pages and Web sites can be static pages, or can
be programmed to be dynamic pages that automatically adapt content or visual appearance depending on a variety of factors, such as input from the end-user, input from the Webmaster or changes in the computing environment (such as the site's associated database having been modified).



With growing specialization within communication design and information technology fields, there is a strong tendency to draw a clear line between web design specifically for web pages and web development for the overall logistics of all web-based services. (Wikipedia)